PRATOMIGRANTI.it
پراتو
میگرانتی
تارکین
وطن جو کہ
پراتو کے
صوبے میں
موجود سات
کمونے میں
کام کرتے،
پڑھتے اور
رہتے ہیں، ان
کے لیے
اپونمنٹ،
پیش قدمی،
خدمات اور
مفید
معلومات
ہیں۔
اردو زبان میں پراتو میگرانتی کی نئی ویب سائٹ کا اردو زبان میں ترجمہ
پراتو میگرانتی کا اردو زبان میں نیاء ہوم پیج بنایا گیا ہے۔ فی الحال ویب سائٹ کا مکمل طور پر ترجمہ نہیں کیا گیا ہے، اور اب اس کا مکمل ترجمہ کیا جا رہا ہے،وہ معلومات جن کا ابھی تک ترجمہ نہیں کیا گیا ہے ، ان کے لئے آپ اٹالین زبان کے بیج پر جائیں۔
شکریہ
جملہ حقوق

